Skip to main content

Posts

cheep flight and hotale

https://youtu.be/zPkVUoEuWKE?t=2
Recent posts

Coronavirus Cases in Pakistan & Over The World

c حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی اور ملک بھر میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں اب تک پنجاب میں ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1408 تک جا پہنچی ہے۔ سندھ سندھ میں آج بروز ہفتے اب تک کورونا وائرس کے 17 کیسز سامنے آئے ہیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے ہیں تاہم صوبائی ترجمان کی جانب سے ان کیسز کی تصدیق ابھی نہیں کی گئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں مزید 17 کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 440 سے بڑھ کر 457 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں: سندھ میں حالات تشویشناک، اب تک کتنے کورونا کیسز سامنے آگئے؟ افسوسناک خبر آگئی سندھ میں جمعے کو کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آئے تھے جن میں 11 نئے کیسز کراچی میں سامنے آئے جو لوکل ٹرانسمیشن کے تھے اور حیدرآباد میں لوکل ٹرانسمیشن کا ایک کیس سامنا آیا جب کہ لاڑکانہ میں ایران سے آئے 7 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ پنجاب پنجاب میں کورونا وا...

کیپ وردے

کیپ وردے ایک جزیرہ ہے جس کی مجموعی آبادی 555،987 افراد پر مشتمل ہے اس کے علاوہ جو ممالک اس وائرس سے محفوظ ہیں ان میں کوموروس، ال سلواڈور، اریٹیریا . گریناڈا ، کرباتی ، لاؤس ، لیسوتھو ، لیبیا ، مڈغاسکر ، مالاوی ، مالی ، مارشل جزیرے . مائیکرونیشیا ، موزمبیق ، میانمار ، نورو ، نیکاراگوا ، پلاؤ ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس ، سموعہ ، سیرا لیون ، ساؤ ٹومے اور پرنسیپ ، جزائر سلیمان ، تاجکستان ، ترکمنستان ، ٹوالو ، وانواتو ، مغربی صحارا اور یمن شامل ہیں

ڈومینیکا

ڈومینیکا ایک پہاڑی ہے جو جھیل کا گھر سمجھا جاتا ہے

بوٹسوانا

بوٹسوانا ٹپوگرافک کا 70 فیصد علاقہ صحرا پر مشتمل ہے۔ یہ بھی اس وبائی مرض سے محفوظ 

بیلیز

بیلیز ایک کیریبین ملک ہے جو امریکہ کے شمال مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 22،970 مربع کلومیٹر ہے، یہ علاقہ بھی کورونا وائرس سے محفوظ ہے تاہم اس ملک کی مجموعی آبادی 408،487

برونڈی

برونڈی نامی ملک کورونا وائرس سے بالکل پاک ہے، یہاں کے لوگ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ یہ علاقہ جھیلوں کا ہے جبکہ اس کی مجموعی آبادی 11890.784 افراد پر مشتمل ہے