Skip to main content

کیپ وردے

کیپ وردے ایک جزیرہ ہے جس کی مجموعی آبادی 555،987 افراد پر مشتمل ہے
اس کے علاوہ جو ممالک اس وائرس سے محفوظ ہیں ان میں کوموروس، ال سلواڈور، اریٹیریا . گریناڈا ، کرباتی ، لاؤس ، لیسوتھو ، لیبیا ، مڈغاسکر ، مالاوی ، مالی ، مارشل جزیرے . مائیکرونیشیا ، موزمبیق ، میانمار ، نورو ، نیکاراگوا ، پلاؤ ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس ، سموعہ ، سیرا لیون ، ساؤ ٹومے اور پرنسیپ ، جزائر سلیمان ، تاجکستان ، ترکمنستان ، ٹوالو ، وانواتو ، مغربی صحارا اور یمن شامل ہیں

Comments