وبائی مرض کورونا نے ملک کے بیشتر ممالک کو متاثر کیا ہے جبکہ 38 خوش قسمت ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔...آج کل کے حالات کے پیشِ نظر جہاں لگتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی حصہ اس وائرس سے محفوظ نہیں ہے وہیں کچھ خوش قسمت ممالک ایسے ہیں جو اس وائرس سے مکمل طور پر پاک ہیں.

Comments
Post a Comment